Oriflame Cosmetics

Oriflame is a Sweden based company who is a business that is designed to help womens working from home its joining is free of charge and a great opportunity to to enhance the quality of your business experience and experience with the company..
OriflAme is NOT A *JOB*.
nowhere in getting started, OOM, success plan, BPS ....Is there ever mentioned the word *job*.

Nowhere it says *home based*. It can NEVER be home based. Online working doesn't mean home based.
Home based jobs are a totally different industry where you are paid hourly and your progress is monitored through LIVE CAMERA SESSION.

Be very careful while using these terminologies. As ladies join Oriflame thinking they won't even have to show catalogue to neighbour or take training.... baad main aap boltay hain k ye subb kero tau consultant bolti hay k fraud kerk entry krrwai.

Please change your OFFICIAL WORDS
 And Don't ADD WORDS IN THE ORIFLAME BUSINESS OPPORTUNITY.






With Oriflame you can earn money
اسلام علیکم

Bonus points ( bp ) collected = آپکے اور آپکی ٹیم کے پواینٹس۔

Income % = جو level آپکے پواینٹس سے حاصل ہوتا ہے۔

Monthly Income rs = اوسط مہانہ آمدنی۔


یہ ہمارا اوسط آمدنی چارٹ ہے۔
اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اگر آپ ایک مہینے میں 200 پواینٹس بناتے ہیں تو آپکا لیول ہوتا ہے 3% (فیصد)۔ اور company آپکو 192سے لے کر 575 تک کا بونس دیتی ہے جو آپکو اگلے مہینے کے پہلے order میں discount کی صورت میں ملتا ہے۔
اگر آپ 600 پواینٹس بناتے ہیں تو آپ 6% پر آجاتے ہیں اور اس لیول پر آپکو مہانہ آمدنی cheuqe کی صورت میں ملتی ہے اور یہ cheuqe آپکے پواینٹس کے حساب سے 1152 لے کر 2302 تک ہو سکتا ہے۔
اب اگر آپ 1200 پواینٹس بنا لیں تو آپکا لیول بن جاتا ہے 9% اور اس پے آپکو 3456 سے لے کر 6909 تک چیک ملتا ہے۔
2400 پواینٹس یا اس سے زیادہ بنانے پر آپ پہنچ جاتے ہیں manager لیول پر اور آپکا چیک ہو جاتا ھے 9216 سے 15356 تک۔ (اس لیول سے آپکو cash awards ملنا شروع ہو جاتے ہیں اور 12% کا cash award ہوتا ہے 6500۔
اسی طرح 15% پر آپکی مہانہ آمدنی ہو سکتی ہے 19200 سے 31675 روپے تک اور cash award ہوتا ہے 8000. اس بعد آتا ہے 18% جس پر آپکی آمدنی ہو جاتی ہے 38016 سے 57594 تک اور cash award ملتا ہے 12500 کا۔
اب اگر آپ 10000 پواینٹس بنا کر 21 % لیول حاصل کر لیں تو آپ Senior Manager بن جاتے ہیں اور آپکی آمدنی ہو جاتی ہے 50000 سے زیادہ۔ 6 مہینے تک آپ Senior Manager رہتے ہیں اور اس کے بعد آپکو director بنا دیا جاتا ہے اور director بنتے ہی آپکو 100000 روپے کا cash award بھی ملتا ہے۔

اور اس کے ساتھ ساتھ اپ کو انٹرنیشنل ٹورز بلکل فری دیے جاتے ہیں 💁🏼‍♀hope so you know Oriflame for more information about oriflame business opportunity comment below 👇

No comments:

Post a Comment